پنجاب حکومت نے ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو اور پی ایچ یوز میں فیملی پلاننگ کے مراکز قائم کردئیے ہیں ‘ بیگم ذکیہ شاہنواز
پیر 11 جنوری 2016 15:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات اور بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ٹھوس بنیادوں پر بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کررہی ہے اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق جو کام اب تک ہوا ہے اس کے حوصلہ افزائی نتائج بھی نکلے ہیں، حکومت پنجاب نے ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو اور پی ایچ کیوز میں فیملی پلاننگ کے مراکز قائم کردئیے ہیں۔
اس امر کا اظہار اپنے دفتر میں صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے سول سوسائٹی کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو اور پی ایچ یوز میں فیملی پلاننگ کے مراکز قائم کردئیے ہیں اور ماں بچے کی صحت کو اولین ترجیح دی جارہی ہے تاکہ دوران پیدائش ماؤں کی اموات کو ممکن حد تک کنٹرول کیا جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.