اسلام آباد : پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے کمی کا امکان
سمیرا فقیرحسین پیر 11 جنوری 2016 16:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جنوری 2016 ء) : عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 11 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں آئندہ ماہ سے 3 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
انڈسٹری ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الوقت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2004 ء کے بعد کم ترین سطح پر موجود ہے۔ ماہرین نے پیش گوئی کی رواں ماہ قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں تو فروری سے ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے کمی ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ماہرین کے مطابق پٹرول تین روپے، مٹی کے تیل کی قیمت ساڑھے تین روپے جبکہ ایچ او بی سی کی قیمت 7 روپے فی لٹر تک کم ہو سکتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.