ایران سعودی کشیدگی ختم کرانے کے لئے تیار ہیں ،ترک وزیر خارجہ
دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات سے علاقائی مسائل بڑھیں گے ، میڈیا سے گفتگو
پیر 11 جنوری 2016 19:04
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) ترکی کے وزیر خاجہ میولٹ کیواسوگلو نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران میں کشیدگی سے علاقائی مسائل میں مزید اضافہ ہو گا ۔
(جاری ہے)
دونوں ممالک میں کشیدگی ختم کرانے کے لئے ترک حکومت مدد کو تیار ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دنیا میں بیشتر اسلامک ممالک دہشت گردی کا شکار ہیں ایسے میں دنیا کے دو بڑے اسلامک ممالک میں کشیدہ حالات نہ تو خطے کے لئے بہتر ہوں گے اور نہ ہی ملت اسلامیہ کے لئے ۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ترک حکومت دونوں ممالک میں کشیدگی کے مخالف ہے اور کشیدہ صورت حال کو ختم کرانے میں اپنی تمام مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.