میڈیا نے نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا تماشہ بنانے کا موقع ایک مرتبہ پھر سے ہاتھ سے جانے نہ دیا؛ شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 21:27

میڈیا نے نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا تماشہ بنانے کا موقع ..

آکلینڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میڈیا نے نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا تماشہ بنانے کا موقع ایک مرتبہ پھر سے ہاتھ سے جانے نہ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر سے میڈیا پر بھڑک اٹھے ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیوزی لیند پہنچنے پر وہ کھانہ کھانے کیلئے جس ہوٹل گئے تھے وہاں اس وقت ان کے پاس امریکی ڈالر موجود تھے تاہم ہوٹل انتظامیہ نے وہ ڈالر لینے سے انکار کر دیا تھا۔ تاہ میڈیا نے حسب عادت معاملے کو برھا چڑھا کر پیش کرتے ہوئے اس کا تماشہ بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :