میموریل سروس کی بجائے میموریل شوٹنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 12 جنوری 2016 01:36

میموریل سروس کی بجائے میموریل شوٹنگ

ہری کین، اوٹاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2016ء)ویت نام کی جنگ میں حصہ لینے والے سابق فوجی کے بیٹے نے حقیقت میں اپنے باپ کو دھماکے سے اڑا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاورکن ، اوٹاہ سے تعلق رکھنے والے والٹر جم ہوسیع کے بیٹے نے اپنے باپ کی راکھ کو 50 کارتوسوں میں بھرا اور جنوبی اوٹاہ شوٹنگ سپورٹس پارک ہری کین میں اپنے رشتے داروں کی مدد سے فائر کر کے اڑا دیا۔اخباری ذرائع کے مطابق یہ اوٹاہ میں میموریل سروس کی بجائے میموریل شوٹنگ کا پہلا واقعہ ہے۔