دیرآید درست آید، روسی صدر پیوٹن نےنو سال پہلے کی گئی غلطی کی معافی مانگ لی

منگل 12 جنوری 2016 12:21

دیرآید درست آید، روسی صدر پیوٹن نےنو سال پہلے کی گئی غلطی کی معافی مانگ ..

روس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2016ء) روسی صدر پیوٹن نےنو سال پہلے کی گئی غلطی کی معافی مانگ لی۔ جرمن چانسلر اینجیلا مارکل کی نو برس قبل روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی تو وہ ان کتوں کو لے کر کچھ گھبرا سی گئیں تھیں۔

(جاری ہے)

اس وقت شاید روسی صدر پیوٹن کو اس کا احساس نہیں ہوا تھا اگر ہوا بھی تو وہ نو برس تک اس بارے میں خاموش ہی رہے مگر اب انہوں نےاس بات کو لے کر جرمن چانسلر انجیلا مارکل سے معزرت کر لی ہے۔ باقی دیکھئے اس ویڈیو میں۔