وزیر اعلی صرف اڑھائی کروڑ روپے کے چائے بسکٹ چینی ہی کھاگئے

منگل 12 جنوری 2016 12:40

وزیر اعلی صرف اڑھائی کروڑ روپے کے چائے بسکٹ چینی ہی کھاگئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2016ء)عوامی نمائندوں شاہ خرچیوں کا ویسے تو کوئی حساب نہیں جس کی ایک تازہ مثال کے۔پی۔کے کی صوبائی حکومت نے قائم کر دی ہے جہاں وزیر اعلی صرف اڑھائی کروڑ روپے کے چائے بسکٹ چینی ہی کھاگئے یہی نہیں بکلہ گورنر کے۔

(جاری ہے)

پی۔کے بھی ان سے پیچھے نہ رہے اور بیس لاکھ صرف چھ ماہ میں خرچ کر ڈالے۔ دیکھئے اس ویڈیو میں۔