نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا تماشہ میڈیا نے بنا یا ؛ شاہد آفریدی

منگل 12 جنوری 2016 12:43

نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا تماشہ میڈیا نے بنا یا ؛ شاہد ..

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) ٹی 20کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میڈیا نے نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا تماشہ بنانے کا موقع ایک مرتبہ پھر سے ہاتھ سے جانے نہ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر سے میڈیا پر بھڑک اٹھے ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیوزی لیند پہنچنے پر وہ کھانہ کھانے کیلئے جس ہوٹل گئے تھے وہاں اس وقت ان کے پاس امریکی ڈالر موجود تھے تاہم ہوٹل انتظامیہ نے وہ ڈالر لینے سے انکار کر دیا تھا۔ تاہم میڈیا نے حسب عادت معاملے کوبڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہوئے اس کا تماشہ بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :