فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی ، بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ، انتہا پسند بھارتی تنظیموں سے زندگی کو خطرہ ہے واپس نہیں جانا چاہتی
ویزہ مدت میں توسیع کی جائے ، مہرالنساء کی پاکستانی حکام سے درخواست
منگل 12 جنوری 2016 13:59
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) فیس بک کی دوستی محبت میں بدلنے پر بائیس سالہ بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی لڑکی مہرالنساء جو کہ باضابطہ ویزا لے کر پاکستان آئی نے وادی کالام کے رہائشی چوبیس سالہ نوجوان اعجاز خان کے ساتھ گزشتہ ہفتے خفیہ شادی کر دلی تاہم مہرالنساء کے ویزے کے مدت ختم ہونے پر اب جوڑے نے شادی کا اعلان کر دیا ۔
مہرالنساء کا کہنا ہے کہ وہ بھارت سے بھاگ کر یہاں آئی ہے تاکہ اپنی مرضی کی شادی کر سکے اور اگر اب اسے واپس کیا گیا تو بھارتی انتہا پسند تنظیم سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے مہرالنساء پاکستانی حکومت سے درخواست کی ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر اس کے ویزے کی مدت میں توسیع کی جائے گی کیونکہ وہ یہاں اپنے پاکستانی شوہر کے ساتھ بے حد خوش ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.