منیشا کوئرالہ ہدایتکار بالا کی آنیوالی فلم میں جلوہ گر ہونگی

س

منگل 12 جنوری 2016 14:45

منیشا کوئرالہ ہدایتکار بالا کی آنیوالی فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ ہدایتکار بالا کی آنیوالی فلم میں جلوہ گر ہونگی۔ کہا جا رہا ہے کہ انوشکا شرما بھی اس کاسٹ کا حصہ ہونگی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے منیشا کے علاوہ آروندا سوامی سے بھی اس فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے بات کی ہے اور انہوں نے بھی مثبت اشارے دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :