گلوکار ڈیوڈ بوئی 69 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

منگل 12 جنوری 2016 14:57

گلوکار ڈیوڈ بوئی 69 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) گلوکار ڈیوڈ بوئی 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکے بیٹے نے کہا کہ ان کے والد 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں انکو سرطان کا مرض لاحق تھا۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ بوئی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر تازہ ترین البم بلیک سٹار ریلیز کی تھی ڈیوڈ کی صحت کے حوالے سے گزشتہ کئی سالوں سے افواہیں تھیں