عابد شیر علی کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں غیر مشروط تحریری معافی منظور

منگل 12 جنوری 2016 16:18

عابد شیر علی کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں غیر مشروط تحریری ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں غیر مشروط تحریری معافی منظور کرلی۔

(جاری ہے)

منگل کو الیکشن کمیشن میں عابد شیر علی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔ عابد شیر علی نے معاملے پر غیر مشروط تحریری معافی مانگ لی جس پر الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت کی یہ معافی منظور کرلی۔

متعلقہ عنوان :