مدارس رشدوہدایت کے سرچشمہ اور علم وحکمت کے مراکز ہیں‘ماڈل معاشرے کی تشکیل کے لئے اساتذہ نوجوان نسل کی اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت کریں‘معیارتعلیم کوبہتربنانے کیلئے مدارس کے اساتذہ کاکردار انتہائی اہم ہے
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ راغب نعیمی کا علماء کرام ومشائخ عظام کے اجلاس سے خطاب
منگل 12 جنوری 2016 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء)مدارس رشدوہدایت کے سرچشمہ اور علم وحکمت کے مراکز ہیں۔ماڈل معاشرے کی تشکیل کے لئے اساتذہ نوجوان نسل کی اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت کریں۔ان خیالات کااظہارمعروف مذہبی ا سکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈ ا کٹر محمد راغب حسین نعیمی نے جامعہ نعیمیہ میں علماء کرام و مشائخ عظام اورمدارسین کے مشترکہ ا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں علامہ غلام نصیرالدین چشتی،مولانامحبوب احمدچشتی،مفتی محمدعمران حنفی،مفتی محمدہاشم،مفتی محمدعارف حسین،مفتی محمدمدنی،مفتی سیدزین العابدین شاہ، مفتی فیصل ند یم ،محمدضیاء الرحمن،ڈاکٹر محمدسلیمان قادری،مولانا غلام مرتضیٰ نقشبندی اورمولانا محب الرسول ،حافظ محمدامین ،پیرفاروق امیرسمیت دیگر جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.