پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوکا پارٹی کی صوبائی قیادت کی کار کردگی پر سخت اظہار برہمی
پنجاب کے پارٹی رہنماوں نے شرمندگی سے سر جھکا لیے‘سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کی شکایت لگانے کی کوشش پر بلاول بھٹو نے انکو بھی کھر ی کھر ی سنا دیں ‘پارٹی کی صوبائی تنظیم کی کار کردگی رپورٹ کو بھی مسترد کر دیا ‘دوبارہ پارٹی کی کار کردگی کے حوالے سے رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت کردی ‘لاہور سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں پارٹی کونشنز منعقد کر نے کا بھی اعلان کر دیا ‘ذرائع پیپلزپارٹی کو مزید مضبوط او ر فعال کر نے کیلئے باتوں کی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے ‘چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا اجلاس سے خطاب
منگل 12 جنوری 2016 20:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوکا پارٹی کی صوبائی قیادت کی کار کردگی پر سخت اظہار برہمی ‘ پنجاب کے پارٹی رہنماوں نے شرمندگی سے سر جھکا لیے‘سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کی شکایت لگانے کی کوشش پر بلاول بھٹو نے انکو بھی کھر ی کھر ی سنا دیں ‘پارٹی کی صوبائی تنظیم کی کار کردگی رپورٹ کو بھی مسترد کر دیا ‘دوبارہ پارٹی کی کار کردگی کے حوالے سے رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت کردی ‘لاہور سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں پارٹی کونشنز منعقد کر نے کا بھی اعلان کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو کی قیادت میں منعقدہ ہوا جس میں سابق وزراء اعظم سید یوسف رضا گیلانی ‘راجہ پر ویز اشرف‘پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو ‘مخدوم سید احمد محمود ‘جہا نگیر بدر ‘مر کزی سیکرٹری اطلا عات قمر الزمان کائرہ سمیت دیگر بھی موجود تھے اجلاس کے دوران سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین کو شکایت لگانے کی کوشش کی اور کہا کہ پی پی پنجاب میں مکمل طور پر ناکام ہورہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.