شہبازشریف کی شفافیت کی پالیسی کی دل سے قدر کرتے ہیں‘چیئرمین چائنہ تھری گورجیس
منگل 12 جنوری 2016 20:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء )چیئرمین چائنہ تھری گورجیس کارپوریشن لو چن نے ملاقات کے دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی انتھک محنت اور منصوبوں کو مقررہ مدت سے قبل مکمل کرنے کی غیرمعمولی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف توانائی کے منصوبوں کیلئے بے پناہ محنت سے کام کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
چین میں بھی شہباز شریف کی غیر معمولی صلاحیتوں اور برق رفتاری سے کام کرنے کے انداز کو سراہا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے منصوبوں میں شفافیت اور اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا ہے اور ہم شہبازشریف کی شفافیت کی پالیسی کی دل سے قدر کرتے ہیں اور ہمیں وزیر اعلیٰ شہباز شریف پر بے حد اعتماد ہے۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.