معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل علیل ہو گئے

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 22:39

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل علیل ہو گئے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل علیل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی علالت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کیساتھ پیغام گردش کر رہا ہے جس میں مولانا کیلئے دعا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ مولانا کی طبیعت شدید زکام کے باعث خراب ہوئی ہے۔ مولانا کا علاج جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :