بلاول بھٹو کی عاصمہ جہانگیر کی رہائشگاہ پر آمد

منگل 12 جنوری 2016 22:42

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو انتہائی سخت سکیورٹی میں عاصمہ جہانگیر کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ یاد رہے کہ عاصمہ جہانگیر نے ہائیکورٹ بار کی تقریب میں بلاول کی دعوت کے باوجود اسٹیج پر بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :