بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

بدھ 13 جنوری 2016 11:57

بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ماسٹر چمپئنز لیگ سے ذاتی مسائل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو این او سی نہ دے کر مالی نقصان کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

ایل سی سی اے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا ہے کہ ماسٹر چمپئنز لیگ سے ذاتی مسائل پر پی سی بی کھلاڑیوں کو این او سی نہ دے کر مالی نقصان کر رہا ہے۔ بورڈ نے اجازت نامہ نہیں دینا تو ان کھلاڑیوں کو پیسے اپنی جیب سے دے۔ ۔