فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر ہوتا ہے، اداکارہ و ماڈل سنینا بٹ

بدھ 13 جنوری 2016 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) اداکارہ و ماڈل سنینا بٹ نے کہا ہے کہ فلم کا ہٹ ہونا یا فلاپ ہونا فلم بینوں پر ہوتا ہے، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔

(جاری ہے)

2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے سنینا بٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی فلم کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار فلم شائقین پر ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمیں تنقید کی بجائے اصلاح کی ضرورت ہے۔ سنینا بٹ نے بتایا کہ انہیں بہت سی ایسی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہو ئیں جن کے اسکرپٹ پڑھ کر انہوں نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔

متعلقہ عنوان :