پنجاب کے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

بدھ 13 جنوری 2016 12:30

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ منصور احمد کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ صحت،سدرہ یونس کو ڈپٹی سیکرٹری کانفیڈنشل محکمہ سروسزجبکہ فاروق منظور کو ڈپٹی سیکرٹری صحت تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :