عمر اکمل نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایک میچ معطلی کی سزا چیلنج کر دی
ذیشان مہتاب بدھ 13 جنوری 2016 14:47
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری- 2016ء) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایک میچ معطلی کی سزا چیلنج کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نوجوان بلے باز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی جو سماعت کے لیے منظور ہوگئی اور یوں ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ آنے تک 25سالہ بلے باز کے سر پر سے ایک ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی میچ کے لیے معطل ہونے کی تلوار ہٹ گئی ہے ۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل پر ایک میچ کھیلنے کی پابندی لگائی تھی جس کے بعد وہ جمعے کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی سے باہر ہوگئے تھے تاہم ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفرید ی کی جانب سے بورڈ حکام پر دباؤڈالنے جانے کے بعد پی سی بی نے رولز میں ترمیم کرکے اس پابندی کو ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی میچ پر لاگو کردیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.