ایڈز کی تشخیص کے بعد ذہنی تناؤ دور کرنے کیلئے شراب نوشی کرتا ہوں،چارلی شین

بدھ 13 جنوری 2016 14:48

ایڈز کی تشخیص کے بعد ذہنی تناؤ دور کرنے کیلئے شراب نوشی کرتا ہوں،چارلی ..

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جنوری۔2016ء) ہالی وڈ اداکار چارلی شین نے کہا کہ وہ ایڈز بیماری کا ذہنی تناؤ دور کرنے کیلئے شراب نوشی کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ اداکار چارلی شین نے اپنی حالیہ گفتگو میں کہا کہ وہ ایڈز بیماری کی تشخیص کے بعد ہونیوالے ذہنی تناو دور کرنے کیلئے شراب نوشی کرتے ہیں۔انہوں نے سوچا بھی نہیں تھا وہ اس مہلک مرض کا شکار ہونگے،ان کی حالت بیماری کی وجہ سے روز بروز بگڑے گی،اس لئے وہ بہت خوفزدہ بھی ہیں،شراب نوشی جو انہوں نے کیرئیر کے 11سال نہیں کی،انہوں نے سکون میں رہنے کیلئے اس کا سہارہ لیا،یہ ان کا پسندیدہ انتخاب نہیں۔

متعلقہ عنوان :