تاجکستان میں داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

بدھ 13 جنوری 2016 16:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) وسطی ایشیا کے مسلمان ملک تاجکستان کی حکومت نے داڑھی رکھنے ، حج کرنے اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

(جاری ہے)

نجی چینل کے مطابق حکومت کی طرف سے نوجوانوں کو داڑھی رکھنے ، خواتین کو حجاب کرنے، حج پر جانے اور بچوں کے عربی نام رکھنے پربھی پابندی ہے۔جبکہ تاجک حکومت کی طرف سے داڑھی رکھنے والے نوجوانوں کو اس جرم کی پاداش میں اذیتیں دے کر قتل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :