رانا نوید، محمد خلیل، ہمایوں فرحت نے بیں الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
بدھ 13 جنوری 2016 17:00
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری- 2016ء) ٹیسٹ کرکٹرز رانا نوید الحسن، محمد خلیل اور ہمایوں فرحت نے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانیوالی ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ انہوں نے یہ اعلان پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سے ملاقات کے بعد کیا ۔
(جاری ہے)
کھلاڑیوں کے مطابق چوں کہ وہ بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی نہیں کر رہے ہیں لہذا انہیں پرائیویٹ لیگز میں شرکت کی آزادی ہونی چاہیے ۔
ایم سی ایل کے مقابلے 28 جنوری سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونگے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم سی ایل انتظامیہ اور پی سی بی کے مابین پاکستان سپر لیگ کے معاملات کیوجہ سے تعلقات کشیدہ ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ کے مقابلے بھی 4 فروری سے 23 فروری تک شارجہ اور دبئی میں ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.