سی ڈی اے اسلام آباد میں غیرملکی سفارتخانوں کو زچ نہ کرے‘ چودھری شجاعت حسین
منتقلی ضروری ہے تو پہلے انہیں ڈپلومیٹک انکلیو میں پلاٹ اور عمارتوں کی تعمیر کیلئے مناسب وقت دیا جائے
بدھ 13 جنوری 2016 17:51
لاہور/اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد کی جانب سے غیرملکی سفارتخانوں کو موجودہ مقامات سے منتقلی کیلئے زچ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سفارتخانوں کو ڈپلومیٹک انکلیو میں پلاٹ دئیے بغیر یہ اقدام نہایت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
چودھری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا کہ سی ڈی اے کے اعلیٰ افسروں سمیت 60فیصد کے لگ بھگ ملازمین کے اسلام آباد میں اپنے دو دو مکانات ہیں جن میں سے ایک میں خود رہتے ہیں جبکہ دوسرا کرائے پر دے رکھا ہے جبکہ ایسے ملازمین بھی ہیں جو اپنے مکان کرایہ پر دے کر خود سرکاری رہائش گاہوں میں مقیم ہیں لیکن انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے جبکہ غیر ملکی سفارتکاروں کو رہائشی علاقوں سے منتقلی کیلئے غیر ضروری طور پر پریشان اور تنگ کرنے کے اس اقدام کا کوئی معقول جواز بھی نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.