سابق کپتان خرم خان ، محمد توقیر اماراتی کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل
دونوں کھلاڑیوں نے گزشتہ سال انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا تھا
بدھ 13 جنوری 2016 18:34
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) امارات کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان خرم خان اور محمد توقیر کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا۔
(جاری ہے)
دونوں کھلاڑیوں نے گزشتہ سال انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا تھا جس کے بعد ای سی بی نے اپنے پیشہ ورانہ ڈھانچے کی تشکیل نو کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں نئی 4 رکنی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا۔ شارجہ کرکٹ کونسل کے نائب چیئرمین ولید بختیار کو چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ا مارات کرکٹ بورڈ کے زید عباس بطور سلیکٹر ذمہ داری انجام دیں گے۔ خرم خان کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں شامل ہونا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.