فوج سعودی عرب نہ بھجوانے کی ستائش
ذیشان حیدر بدھ 13 جنوری 2016 19:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جنوری۔2016ء ) جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ پیر سید معصوم حسین نقوی نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے بیان میں سعودی عرب فوج نہ بھجوانے کی یقین دہانی کو سراہتے ہوئے 34۔ ممالک کے اتحاد سے بھی نکلنے کے اعلان کا مطالبہ کیا ہے۔مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیر معصوم نقوی نے کہا کہ یہ اتحاد امت مسلمہ کا ہے تو 23۔
مسلم ممالک کو نظر انداز کیوں کیا گیا ہے۔ اس سے واضح ہے کہ یہ اتحاد سعودی شاہی خاندان کے تحفظ کا ہے۔ جس نے شام ، یمن اور بحرین میں مداخلت کرکے خود کو متنازع بنالیا ہے۔حالانکہ حجاز مقدس کے نگہبان ہونے کے ناطے سے ان کی عزت پوری امت مسلمہ کرتی ہے لیکن اگر دوسرے ممالک کی جغرافیائی حدود کی خلاف ورزی کی جائے گی ، شام میں دہشت گرد گروہوں کی مالی مدد اور فوجی مداخلت کی جائے گی تو امن و امان کامسئلہ تو پیدا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.