جنوبی افریقہ کے کپتان ای بی ڈی ولئیر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 21:06

جنوبی افریقہ کے کپتان ای بی ڈی ولئیر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ ..

کیپ ٹاون(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) جنوبی افریقہ کے کپتان ای بی ڈی ولئیر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ولئیر کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی ولئیر نے جلد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ڈی ولئیر نے انگلیند کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :