کوئٹہ خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 14 جنوری 2016 10:43

کوئٹہ خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14جنوری۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاوٴن میں خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔

(جاری ہے)

اپنی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاوٴن میں کالعدم تحریک طالبان کے خصوصی دستے ٹی ایس جی نے کارروائی کی ۔