جکارتہ دھماکے ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 جنوری 2016 11:23

جکارتہ دھماکے ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

جکارتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جنوری 2016ء) : انڈونیشین حکام کے مطابق جکارتہ میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جکارتہ میں دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں نے کُل سات دھماکے کیے اور اقوام متحدہ کے دفتر سمیت غیر ملکی سفارتخانوں کو نشانہ بنایا ۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکوں میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :