رجنی کانت سے مار کھانا میرے لیے اعزاز ہے‘اکشے کمار
جمعرات 14 جنوری 2016 12:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے لیجنڈری اداکاررجنی کانت سے فلم میں مار کھانے کو اپنے لیے اعزاز قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی منفرد اداکاری کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی خطرناک اسٹنٹ کو کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے جب کہ اپنی فلمی کیرئیر میں سب ہی کرداروں میں جلوہ گر ہوں چکے ہیں تاہم اب ولن بننے کو اپنے لیے اعزاز قرار دے دیا ہے۔
اکشے کمار لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی فلم ”روبوٹ 2“ میں ولن کا کردار کرتے نظر آئیں گے جب کہ اداکار اکشے کمار کا کہنا تھا کہ رجنی کانت کی فلمیں گرافکس اور ایکشن سے بھرپور ہوتی ہیں اسی لیے ان کے ساتھ کام کرنا نئی دنیا کا تجربہ ہوگا اور فلم میں لیجنڈری اداکاری سے مار کھانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔واضح رہے کہ فلم ”روبوٹ 2“ میں لیجنڈری اداکار رجنی کانت، اکشے کمار اور ایمی جیکسن مرکزی کردار نبھائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.