جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

جمعرات 14 جنوری 2016 12:55

جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء)سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اعلان کردیا کہ وہ صنف نازک کی خوبصورتی اور دلکشی بڑھانے کے لیے فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروائیں گی۔

(جاری ہے)

جیکولین فرنینڈس خود نازک اندام اور حسین ہیں اور چاہتی ہیں کہ ایسی اور دوسری خواتین بھی ہوں۔ اب اداکارہ کا فیصلہ ہے کہ وہ سیل فون پر ایسی ایپلیکیشن متعارف کریں گی جس میں فٹنس کے گر ہوں گے۔