لاہور : جدہ سے آنے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 جنوری 2016 13:06

لاہور : جدہ سے آنے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جنوری 2016ء) : جدہ سے لاہور آنے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر اکرم عمرہ کی ادائیگی کے بعد پی آئی اے کی پرواز پی کے 7202 سے لاہور واپس آ رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مسافر اکرم پہلے ہی سے دل کے عارضے میں مبتلا تھا۔

متعلقہ عنوان :