راجہ عبدالجبار خان ایڈووکیٹ ممبر ایگزیکٹو کمیٹی برائے سال 2016-17ء منتخب

جمعرات 14 جنوری 2016 13:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں وکلاء تحریک متحرک اور سینئر نوجوان قانون دان راجہ عبدالجبار خان ایڈووکیٹ کو ممبر ایگزیکٹو کمیٹی برائے سال 2016-17ء منتخب کرلیا گیا ہے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہونے پر لاہور بار کے متحرک وکلاء نے مبارک باد پیش کی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ حسب سابق قانون کی حکمرانی وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے راجہ عبدالجبار خان ایڈووکیٹ کو ممبر ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہونے پر افضال جٹ ایڈووکیٹ ، مبارک چوہان ایڈووکیٹ ، فخر چوہدری ، عمر لطیف ایڈووکیٹ ، الطاف چوہدری ایڈووکیٹ ، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں زاہد چوہدری ایڈووکیٹ ، خالد ایڈووکیٹ خورشید نرمی سلمان چوہدری افتخار خان ایڈووکیٹ رانا شمس اقبال ، شمس خٹک ایڈووکیٹ نے مبارکباد دی