بین الصوبائی انڈر 17- فٹ بال چیمپئن شپ چیمپئن شپ 27 اپریل سے گلگت میں شروع ہوگی

جمعرات 14 جنوری 2016 14:03

بین الصوبائی انڈر 17- فٹ بال چیمپئن شپ چیمپئن شپ 27 اپریل سے گلگت میں شروع ..

اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17- فٹ بال چیمپئن شپ چیمپئن شپ 27 اپریل سے گلگت میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں