بدعنوانی سے انکار مہم ”الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا“ پر مزید تیز کرنے کا انکشاف
جمعرات 14 جنوری 2016 16:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء)قومی احتساب بیورو نے 2016 میں بدعنوانی سے انکار مہم کو ”الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا“ پر مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بجلی بلوں پر پیغام کی طرز پر نیب کے زیر اہتمام گرلز کالجز،پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کرائے جائیں گے۔
(جاری ہے)
نیب سے وابستہ سینئر آفیسر نے آن لائن کو بتایا کہ نیب کی انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی اور تدارک مہم کو ملک بھر میں مختلف شعبہ جات کے ساتھ اشتراکی طور پر جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں اشتہاری مہم کو مزید موثر اور تیز کیا جائے گ تاکہ عوام الناس تک پیغام کو اچھے انداز تک پہنچایا جا سکے۔
جبکہ مختلف سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں کردار سازی کی انجمنوں میں بھی ضافی کیا جائے گا۔ان کے مطابق پی ٹی اے کے تعاون سے تمام کروڑوں موبائل صارفین تک بدعنوانی سے انکار کا پیغام پہنچایا گیا ہے تاہم نیب کی طرف سے کرکٹ ، ہاکی کے ساتھ بھی معاہدے کئے جائیں گے۔ خصوصی ٹکٹ بھی جاری کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.