بھارت کے مشہور مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر حملہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 جنوری 2016 18:42

بھارت کے مشہور مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر حملہ
امرتسر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری 2016 ء) بھارت کے مشہور مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارت میں سکھوں کے مرکزی مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ چند نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے کیا گیا جس کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :