پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے آنے والی پاکستانی ٹیم کا خیرمقدم کیا جائے گا ٗبھارت
تحقیقاتی ٹیم کا مینڈیٹ بعد میں طے کیا جائے گا ٗ مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری سے متعلق ہمیں کوئی خبرنہیں ٗ کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی مثبت اقدام ہے ٗ پاکستان اور بھارت اچھے ہمسائیوں کی طرح رہناچاہتے ہیں ٗ ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ
جمعرات 14 جنوری 2016 18:45
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) بھارت نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے آنے والی پاکستانی ٹیم کا خیرمقدم کیا جائے گا ٗ تحقیقاتی ٹیم کا مینڈیٹ بعد میں طے کیا جائے گا ٗ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری سے متعلق ہمیں کوئی خبرنہیں ٗ کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی مثبت اقدام ہے ٗ پاکستان اور بھارت اچھے ہمسائیوں کی طرح رہناچاہتے ہیں ۔
ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوراپ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز حکام کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں اور تحقیقات کے لئے بھارت آنے والی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں تاہم تحقیقاتی ٹیم کا مینڈیٹ بعد میں طے کیا جائے گا اور اگر پاکستان نے مزید ثبوت مانگے تو تحقیقاتی ٹیم کو فراہم کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.