لاہورہائیکورٹ ، انتخابی نتائج میڈیا پر جاری نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلاء مزید بحث کے لئے طلب
جمعرات 14 جنوری 2016 20:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) لاہورہائیکورٹ نے انتخابی نتائج میڈیا پر جاری نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو مزید بحث کے لئے طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
نجی چینل کے وکیل غلام مرتضی چوہدری نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود بلدیاتی انتخابات کے پہلے ،،دوسرے اور تیسرے مرحلے کے نتائج میڈیا پرجاری کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔
پیمرا مجرمانہ غفلت کا مرتکب ہو رہا ہے اور عدالتی حکم کے باوجود جواب داخل نہیں کرایا جا رہا۔عدالت نے پیمرا کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔عدالت نے الیکشن کمیشن اور حکومت پنجاب کا مبہم جواب مسترد کرتے ہوئے تفصیلی جواب داخل کرنے کی ہدائت کر تے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.