کوئٹہ میں پولیوسینٹر پر حملہ پا کستان کے مستقبل پر حملہ ہے جسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘محمد شاداب رضا نقشبندی
کالعدم مذہبی جماعتیں شام طرز پر پاکستان میں خانہ جنگی چاہتی ہیں خانہ جنگی کا راستہ روکنے کیلئے پاکستان کے حکمرانوں کو حقیقت پسندی کا سامنا کرنا ہوگا‘مرکزی رہنماء سنی تحریک
جمعرات 14 جنوری 2016 20:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء ) سنی تحریک کے مر کز ی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پولیوسینٹر پر حملہ پا کستان کے مستقبل پر حملہ ہے جسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے،پولیو سے ہماری آنے والی نسلوں کو متاثر کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، افغانستان میں پا کستانی کونسل خانے پر دراصل پاک چین راہداری اور پا ک افغان امن پر حملہ ہے جسے ناکام بنانے کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہو گا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پرامن افغانستان پوری دنیا کے امن و سلامتی کا ضامن ہو سکتا ہے۔پا کستان کی ترقی میں رکاٹیں ڈالنے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا ۔محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاکہ بھارت سمیت پوری دنیا سے پاکستان کو برابری کی بنیاد پر تجارتی،سفارتی،ثقافتی اور سیاسی تعلقات بڑھانے چاہئے مگر بھارت الزامات اور دوہرے معیار کی سیاست کو خود سے الگ رکھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.