لاہور کے جناح ہسپتال میں فائرنگ کے ایک دن بعد ڈاکٹر زکی ہڑتال
جمعرات 14 جنوری 2016 21:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) لاہور کے جناح ہسپتال میں فائرنگ کے ایک دن بعد ڈاکٹر زکی ہڑتال ‘حکومت سے سیکیورٹی یقینی بنانے ، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہورکے جناح ہسپتال میں فائرنگ کے ایک روز بعد بھی ڈاکٹروں نے ہڑتال کی ۔
(جاری ہے)
ہسپتال میں میڈیا ہو یا کوئی اور اسے تو جناح ہسپتال میں داخلے کی اجازت نہیں لیکن ایک شہری پستول لے کر دھندناتا ہوا ہسپتال جا پہنچا اور فائرنگ کر کے اپنے مخالف کو زخمی کر دیا نہ کسی گارڈ نے روکا نہ کسی سیکورٹی والے۔
ہسپتال انتظامیہ کی اپنی ہی غلطی کے باعث ہونے والے اس واقعہ کے بعد اسی اسپتال کے ڈاکٹروں نے خود ہی ہڑتال کر ڈالی۔ہسپتال میں کوئی کام نہیں ہوا نہ ہی کسی مریض کو دیکھا گیا ،بلکہ ہسپتال کی ایمرجنسی، او پی ڈی اور سرجیکل میں کام بھی بند رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.