بلاول بھٹو زرداری اور نیئر حسین بخاری کی ملاقات، پارٹی کی تنظیم نواور آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے صلاح ومشورہ
نچلی سطح سے مرکزی سطح تک پارٹی انتخابات منعقد کروائے جائیں،نیئر بخاری کی تجویز
جمعرات 14 جنوری 2016 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ، بلاول بھٹو زرداری نے نیئر حسین بخاری سے پارٹی کی تنظیم نو ، ملک بھر میں دوروں کے پروگرام ،موجودہ صورتحال میں پارٹی کے پارلیمنٹ میں کردار ،کے علاوہ آزاد کشمیر میں آئندہ منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے صلاح ومشورہ کیا۔
نیئر بخاری اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی بلاول بھٹو زرداری نے نیئر بخاری کی پارٹی کے ساتھ طویل وابستگی اور خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت ممبر قومی اسمبلی ، اپوزیشن کے کردار ، ایوان بالاء میں بحیثیت قائدایوان حکومتی پالیسوں اور اقدامات فیصلوں کے بارے میں کارکردگی اور بحیثیت چیئرمین سینیٹ آئین پاکستان کی اصل شکل میں بحالی اور اہم ترین قانون سازی میں تمام پارٹیوں سے مشاورت کے بعد آئینی ترامیم کی منظوری کے کردار کو بھی سراہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.