منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی، پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی بند
جمعہ 15 جنوری 2016 11:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء ) منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی سے لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی بند ہو گئی۔ منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی سے مین ٹرانسمیشن سسٹم بیٹھ گیا ۔
(جاری ہے)
مین ٹرانسمیشن سسٹم بیٹھ جانے سے لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی کی ترسیل بند ہو گئی۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق تکنیکی خرابی دور ہونے میں 2 سے 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ گزشتہ سال بھی انہی دنوں میں جب دھندآئی تو ایسی فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.