یوراج ، ہربھجن سنگھ کا نام 45 ہزار کروڑ روپے کے فراڈ میں سامنے آگیا
جمعہ 15 جنوری 2016 11:16
ممبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار15جنوری- 2016ء) بھارتی ٹیسٹ کرکٹرز یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کا نام 45 ہزار کروڑ روپے کے فراڈمیں سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فراڈ پرل گروپ نامی کمپنی نے کیا جس نے 2 دہائیوں کے درمیان سرمایہ کاروں سے کروڑوں روپے اینٹھے ، بھارتی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے اس کے چیف اور 3 دیگر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
تفتیش کاروں کا کہناہے کہ یوراج سنگھ اور ہربھجن نے مذکورہ کمپنی سے گفٹ کی صورت میں پلاٹس لیے تھے جس بارے میں ان سے بھی تفتیش ہوسکتی ہے ۔ دوسری جانب یوراج سنگھ کی والدہ شبنم نے کہاکہ ان کے بیٹے کا فراڈ گروپ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ، ورلڈ کپ 2011ء کے فاتح سکواڈ کا حصہ ہونے پر یوراج کو پلاٹ کی پیشکش ضروری ہوئی تھی تاہم ملا نہیں تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.