تین ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان اپنا تیسرا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا

جمعہ 15 جنوری 2016 11:56

تین ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان اپنا تیسرا میچ کل آسٹریلیا کے ..

دبئی ۔ 15 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جنوری۔2016ء) تین ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ ہفتہ کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔

(جاری ہے)

قومی انڈر 19 ٹیم کی ایونٹ میں اب تک کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی اور اسے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ قومی یوتھ ٹیم اپنا چوتھا اور آخری میچ 19 جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :