فلم ” دی ریبرز “ کا یونٹ اسلام آباد میں شوٹنگ کرنے کے بعد مری پہنچ گیا
مری کی شدید سردی بھی اداکارہ ریچل خان کے جذبے کو سرد نہ کر سکی ، فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیا
جمعہ 15 جنوری 2016 12:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) فلم ” دی ریبرز “ کا یونٹ اسلام آباد میں شوٹنگ کرنے کے بعد مری پہنچ گیا ، مری کی شدید سردی بھی اداکارہ ریچل خان کے جذبے کو سرد نہ کر سکی ، ریچل خان نے شدید سردی کے باوجود فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فلم ” دی ریبرز “ کا یونٹ اسلام آباد میں تین روز تک شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد مری پہنچ گیا ہے جہاں شدید سردی اور برفباری میں فلم کی کاسٹ نے اپنے سین عکسبند ی کروائی ۔
گزشتہ روز ریچل خان نے بھی شدید سردی کے باوجود اپنے حصے کے سین کی شوٹنگ میں حصہ لیا ۔ ریچل خان صبح سے شام 4بجے تک اداکارہ شدید سردی کے باوجود اپنے سین کی عکبندی کرواتی رہیں ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ میرا ، شامل خان ، معظم علی اور ناروے سے تعلق رکھنے والے اداکار شامل ہیں ۔ فلم میں معاشرتی برائیوں کو موضوع بنایا گیا ہے اور خاص طور پر ڈرگ مافیا کو ٹارگٹ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.