پنجاب میں دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف بڑے آپریشن کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا‘ ذرائع
جمعہ 15 جنوری 2016 12:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) پنجاب میں دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا،آپریشن سی ٹی ڈی اورایلیٹ فورس کرے گی ،پنجاب سے ملنے والی سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر آپریشن کے دوران رینجرز معاونت کریگی جبکہ ضرورت پڑنے پر فوج بھی طلب کی جا سکے گی، آپریشن میں جدیدآلات اور ہیلی کاپٹر زبھی استعمال کیے جائیں گے۔
میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ آپریشن جنوبی پنجاب کے علاقوں ڈی جی خان، راجن پور اور رحیم یار خان کی دیگر صوبوں سے ملنے والی سرحد پر کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اس آپریشن کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کہ جنوبی پنجاب کے سرحدی علاقوں میں اسلحے کی اسمگلنگ کی جاتی ہے، لوگوں کو تاوان کیلئے اغوا کیا جاتا ہے اور دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد نے یہاں پناہ گاہیں بنا رکھی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.