بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز انڈر 19 کے مابین تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جمعہ 15 جنوری 2016 12:34

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز انڈر 19 کے مابین تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

چٹاگانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ ہفتے کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بنگلہ دیش سیریز کے ابتدائی دونوں میچز جیت کر یوتھ سیریز اپنے نام کر چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :