قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے چناؤ کیلئے اوپن ٹرائلز ملتوی
جمعہ 15 جنوری 2016 12:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے قومی فٹسال ٹیم کے کھلاڑیوں کے چناؤکیلئے اوپن ٹرائلزملتوی کردیئے گئے۔ فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کرنا تھی ۔
(جاری ہے)
حاجی طارق محمود سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہیں جبکہ ممبران میں عدنان ملک، یونس طارق اور رانا تنویر احمد شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا چناؤ میرٹ کی بنیاد پر کیا جانا تھا اور قومی ٹیم دوسری ساؤتھ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کرنا تھی۔ چیمپئن شپ 4 فروری سے بھارت کے شہرگوا میں شروع ہونا تھی جس میں 5 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی تھی جن میں دفاعی چیمپئن پاکستان سمیت بھارت، نیپال، سری لنکا اور بنگلہ دیشن کی ٹیمیں شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.