محمد عامر کا انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی پر پہلا اوور مکمل

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 15 جنوری 2016 12:49

محمد عامر کا انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی پر پہلا اوور مکمل

آکلینڈ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار15جنوری- 2016ء) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے 5سال بعد انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی پر اپنا پہلا اوور مکمل کرلیا ۔ سپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزامکمل کرنے کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے محمد عامر نے وائیڈ بال سے اوور کا آغاز کیا اور مجموعی طور پر 7رنز کھائے ۔

(جاری ہے)

اس میچ کا لائیو سکور دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ عنوان :